تھانہ اٹک خورد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،ملزم گرفتار،3کلو سے زائد چرس برآمد

تھانہ اٹک خورد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،ملزم گرفتار،3کلو سے زائد چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد کی زیر نگرانی تھانہ اٹک خورد پولیس ٹیم کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں  اےایس آئی سید حبدارشاہ معہ ٹیم نے دوران چیکنگ سرچ پارک اٹک خورد سے منشیات فروش فضل الرحمٰن ولد حاجی مخمل تحصیل لوئر ضلع کرم ایجنسی سے 3300گرام چرس برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس