رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اٹک پولیس کے جوان موسم کی تمازت کی پروا کئے بغیر آپکی حفاظت کے لیے سرگرم عمل ہیں۔