سابق آئی جی کے پی کے اور سابق ایس پی اٹک ناصر خان درانی اللہ کو پیارے ہوگئے۔

سابق آئی جی کے پی کے اور سابق ایس پی اٹک ناصر خان درانی اللہ کو پیارے ہوگئے۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لیے ان کی خدمات کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ ہم مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ترجمان اٹک پولیس