آج صبح پٹرول بموں اور تیزاب کی بوتلوں سے لیس متشدد جتھوں نے نواں کوٹ پولیس سٹیشن پر حملہ کیا جہاں رینجرز اور پولیس اہلکار محبوس ہو گئے اور تقریباً 6 پولیس والے زخمی ہوگئے

آج صبح پٹرول بموں اور تیزاب کی بوتلوں سے لیس متشدد جتھوں نے نواں کوٹ پولیس سٹیشن پر حملہ کیا جہاں رینجرز اور پولیس اہلکار محبوس ہو گئے اور تقریباً 6 پولیس والے زخمی ہوگئے متشدد جتھے DSP نواں کوٹ سمیت 12 پولیس والوں اسلحے کے زور پر اغواء کر کے اپنے مرکز میں لے گئے جہاں حملے کے لیے 50 ہزار لٹر کا آئل ٹینکر بھی رکھا گیا ہے پولیس کی طرف سے کوئی آپریشن پلان یا شروع نہیں کیا گیا اور جوابی کارروائی صرف سیلف ڈیفینس اور مغوی پولیس والوں کو بچانے کی لیے کی گئی اس سے پہلے ان جتھوں کے ہاتھوں 6 پولیس اہلکار شہید اور 700 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں