ڈی پی او اٹک نے پنڈی گھیب اور حضرو سرکل کے ہومو سائیڈ انوسٹی گیشن ٹیم میں ایک لاکھ 15ہزار انوسٹی گیشن فنڈ تقسیم کیا اور دونوں سرکل کی ٹیموں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور غیر جا نبداری کو ملحوظ خاطر رکھتے ہو ئے لوگوں کو انصاف مہیا کیا جائے۔