تھانہ باہتر پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،1250گرام چرس برآمد

تھانہ باہتر پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،1250گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ باہتر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی محمد معروف معہ ٹیم نے منشیات فروش عظمت علی ولد فضل احمد سکنہ دھریک تحصیل فتح جنگ سے 1250گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس