اٹک پولیس کے کانسٹیبل شفیق احمد دوران ڈیوٹی روڈ ایکسیڈنٹ میں اللہ کو پیارے ہو گئے

ٹک پولیس کے کانسٹیبل شفیق احمد دوران ڈیوٹی روڈ ایکسیڈنٹ میں اللہ کو پیارے ہو گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ پولیس لائنز اٹک میں ادا کی گئی جس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوراٹر سردار اظہر شبیر، ڈی ایس پی سی آئی اے اللہ نواز، لائن آفیسر اور دیگر افسران نے شرکت کی۔اٹک پولیس مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا گو ہے اور مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتی ہے۔ ترجمان اٹک پولیس