تھانہ انجراء پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارواٸی۔ملزم گرفتار۔1200 گرام چرس بر آمد۔ تفصیلات کے مطابق انچارج چوکی لکڑ مار اے ایس آٸی کریم نواز کی جراٸم پیشہ افراد کےخلاف کارواٸیاں مسلسل کامیابی سے جاری ہیں دوران چیکنگ ہمراہ ٹیم کے ڈھوک چشمی سے تعلق رکھنے والا منشیات فروش سید اللہ خان ولد کراخان کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1200 گرام چرس بر آمد کر لی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ ترجمان اٹک پولیس