تلاش ورثاء تھانہ باہتر کی ٹیم کو دوران گشت ایک بچہ ملا ہے جو بول نہیں سکتا اور اپنے ورثاء سے بچھڑ گیا ہے... اگر کوئی اس بچے کو یا اسکے والدین کو جانتا ہو تو انہیں اطلاع کردے .. یا دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 057.2741024 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچے کے ورثاء کو تلاش کیا جا سکے۔