اٹک پولیس کے بارہ شیر دل بہادرسپوت فسادی جتھوں کے حملے میں زخمی ہوئے

اٹک پولیس کے بارہ شیر دل  بہادرسپوت فسادی جتھوں کے حملے میں زخمی ہوئے۔ کانسٹیبل عرفان اور کانسٹیبل احمد علی ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔عوام الناس کی حفاظت کے لیے اپنی جان ہتھیلی پر رکھنے والے یہ جوان ہمارا فخر ہیں۔دین کے نام پر فساد کے مرتکب تمام شر پسندوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

   

Wednesday, April 14, 2021