اٹک پولیس گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں آنے والی تمام سکھ برادری کی حفاظت کو یقینی بنائی گئی

اٹک پولیس گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں آنے والی تمام سکھ برادری کی حفاظت کو یقینی بنا رہی ہے۔ہم اس امر کو ہر حال میں یقینی بنائیں گے کہ آپکی عبادت میں کوئی خلل نہ آئے۔ ترجمان اٹک پولیس

   

Tuesday, April 13, 2021