تھانہ صدر اٹک پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی ،09گرفتار رقم پڑ مبلغ 15000ہزار روپے ،موبائل فونزمالیتی 68000روپے اور 03عددموٹر سائیکلز مالیتی ایک لاکھ دس ہزار روپے کل رقم پڑ و اشیاء قمار بازی 193000روپے برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مشغول 09اشخاص ،محمد ذیشان ،احمد علی ،محمد نعمان ،تیمور،وقاص ،احمد اللہ، راجہ عاقل،فیضان اور مظہر اقبال کو گرفتار کر کے پڑ داؤ پر لگی رقم مبلغ 15000روپے ،موبائل فونز مالیتی 68000روپے اور موٹر سائیکلز مالیتی ایک لاکھ دس ہزار روپے جملہ اشیاء کل مالیتی 193000روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس