تھانہ رنگو پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی،06ملزمان گرفتار،

تھانہ رنگو پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی،06ملزمان گرفتار، رقم پڑ مبلغ 27400روپے ،03عدد موبائل فون مالیتی 36500روپے جملہ اشیاء کل مالیتی رقم 63900روپے برآمد، تفصیلات کے مطابق عبدا لواعظ ایس آئی معہ ٹیم نے جوئے کی اطلاع پر ریڈ کیا تو قمار بازی میں مشغول 06اشخاص ،صابر حسین ،سلیم خان ،محمد ابرار،ظفر علی ،عبدالرشید اور ایاز کو گرفتار کر کے پڑ پر لگی رقم مبلغ 27400روپے ،03عدد موبائل فون مالیتی 36500روپے جملہ اشیاء کل مالیتی 63900روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس