اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،02ملزمان گرفتار

اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،02ملزمان گرفتار
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 02کلو سے زائد چرس برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم نے منشیات فروش نثار احمد خان ولد امیر محمد خان سکنہ ضلع میانوالی سے 1200گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،
تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے منشیات فروش جواد اکرم ولد اکرم سکنہ تحصیل حضرو سے 1050گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس