اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔2ملزمان گرفتار

اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔2ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے 1500گرام چرس برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے ملزم خادم شاہ سکنہ بھٹہ حاجی موسیٰ غرشین تصیلم حسن ابدال سے 1150گرام چرس اور ملزم سعادت خان سکنہ غرشین سٹاپ تحصیل حسن ابدال کے قبضہ سے 350گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس