اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری،02منشیات فروش گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 04کلو سے زائد چرس برآمدکر لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال کی ٹیم نے منشیا ت فروش رسول خان سے 2100گرام چرس اور منشیات فروش جاوید خان سے 2120گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس