تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے جوئے کی محفل الٹ دی،داؤ پر لگی رقم مبلغ 14600روپے ،گاڑی ما لیتی 14لاکھ روپے ،03عدد موبائل فون مالیتی 18500 روپے ،گھڑی مالیتی 2000 روپے جملہ اشیاء مالیتی 1435100روپے برآمد،

تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے جوئے کی محفل الٹ دی،داؤ پر لگی رقم مبلغ 14600روپے ،گاڑی ما لیتی 14لاکھ روپے ،03عدد موبائل فون مالیتی 18500 روپے ،گھڑی مالیتی 2000 روپے جملہ اشیاء مالیتی 1435100روپے برآمد، تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی عارف جہانگیر معہ ٹیم نے جوئے کی اطلاع پر ڈیرہ ازان غلام احمد عرف بختہ ریڈ کیا تو قماری بازی میں مصروف دو اشخاص غلام احمد عرف بختہ ولد حسن دین سکنہ محلہ وانڈہ توت اور عنصر حسین ولد ملک عاشق حسین سکنہ موگلہ تلہ گنگ کو موقع پر سے گرفتار کر کے داؤ پر لگی نقد رقم مبلغ 14600روپے ،گاڑی مالیتی 14 لاکھ روپے اور تین عدد موبائل فون مالیتی 18500روپے اور ایک عدد کلائی گھڑی مالیتی 2000روپے کل مالیتی 1435100روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ بقیہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائیگا، ترجمان اٹک پولیس

 

Tuesday, May 25, 2021