اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،02ملزمان گرفتار

اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،02ملزمان گرفتار 1025گرام چرس اور 03لیٹر شراب برآمد،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اٹک پولیس ٹیم نے منشیات فروش محمد اسماعیل سے 1025گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا ۔تھانہ بسال پولیس ٹیم نے شراب فروش زبیر محمود سے 03لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس 

 

   

Wednesday, May 26, 2021