اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،03منشیات فروش گرفتار

اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں  جاری،03منشیات فروش گرفتار مختلف کاروائیوں کے دوران 3کلو سے زائد چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ جنڈ پولیس ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد الیاس سے 2105گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ صدر اٹک پولیس نے  ملزم سید رحمٰن سے 1080گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ باہتر پولیس نے ملزم سبز علی سے 400گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس

 

   

Thursday, May 27, 2021