ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی کل مورخہ 28.05.2021 بروز جمعتہ المبارک دن 12 بجے پولیس چوکی جھاری کس میں اہم پریس کانفرنس کریں گی۔تمام صحافی حضرات کو شرکت اور کوریج کی دعوت دی جاتی ہے۔