تھانہ باہتر پولیس نے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

تھانہ باہتر پولیس نے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس آئی سمیع اللہ خان معہ ٹیم نے مقدمہ نمبر 2/21بجرم 324ت پ تھانہ باہتر میں مطلوب مجرم اشتہاری نذیر احمد ولد غلام سرور کو گرفتار کر کےآہنی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا
ترجمان اٹک پولیس
 
Friday, May 28, 2021