ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کا شہریوں کی آگاہی کیلٸے خصوصی اقدام۔ تھانہ جات میں انکی انکواٸری اور انوسٹی گیشن کی تفصیلات کیلٸے اٹک پولیس کے آفیشل سوشل میڈیا پیج اور ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔ ترجمان اٹک پولیس May 29, 2021