تھانہ رنگو پولیس نےمنشیات فروش دھر لیا،

تھانہ رنگو پولیس نےمنشیات فروش دھر لیا، 1100گرام چرس برآمد،ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو پولیس ٹیم نے منشیات فروشو ں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد صابر ولد محمد عظیم سکنہ خورہ خیل تحصیل حضرو سے 1100گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو سلاخوں کے پیچھے کر دیا، ترجمان اٹک پولیس 

Saturday, May 29, 2021