ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کا شہریوں کی آگاہی کیلٸے خصوصی اقدام۔

ضلع کے تمام تھانہ جات میں بسلسلہ تفتیش اور انکوائری کے لیے بلوائیں جانے والے سائلین اپنے نام نیچے دی گئیں فہرستوں میں چیک کر سکتے ہیں اسکے علاوہ بذریعہ کال سروس متعلقہ تھانہ سے بھی آپ کو آگاہ کیا جا تا ہے۔اٹک پولیس  اپنے آفیشل  فیس بک پیج  ،ٹویٹر  اکاؤنٹ اور ویب سائٹ   کے ذریعہ پبلک کو تمام تر معلومات  روزانہ کی بنیاد پر  فراہم کر رہی ہے ۔

ترجمان اٹک پولیس

   

Tuesday, June 15, 2021