ڈی پی او اٹک کا ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

آج دن کو ڈی پی او اٹک نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری لگائی ۔ اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ڈی پی او صاحب نے تمام لوگوں کے مسائل سنے اود ان میں سے کچھ موقع پر حل کئے جبکہ کچھ معاملات کی انکوائری ڈی ایس پی صاحبان اور ایس ایچ اوذکو مارک کی۔ اس موقع پر ڈی پی او اٹک نے ضلع بھر کے پولیس افسران اور ملازمان کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ لوگوں کے ساتھ نرم رویہ اپنائیں اور ان تک انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں ۔