ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا،ڈی پی او آفس اٹک آمد پر ڈی پی او اٹک کو اٹک پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔بعد ازاں ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی ،ایس ڈی پی او صدر سرکل اے ایس پی جواد اسحاق نے انچارج برانچز ڈی پی او آفس سے ان کا تعارف کرایا۔
ترجمان اٹک پولیس

