عید کی خوشیاں شہدا کی فیملی کے ساتھ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایت پر تمام سرکل کے ایس ڈی پی او صاحبان اور ایس ایچ او صاحبان شہدا کے اہل خانہ کے ساتھ عید منا رہے ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس