ڈی پی او اٹک کی ہدایت پر عوام کی آگاہی کے لیے خصوصی اقدام

ضلع اٹک کے تھانہ جات میں تفتیش و انکوائری کے لیے طلب کیے جانے والے سائلین کے نام ذیل فہرستوں میں درج ہیں ۔عوام کی آگاہی کے لیے یہ فہرستیں روزانہ کی بنیاد پر ہمارے آفیشل فیس بک پیج ،ٹوئٹر اکاؤنٹ اور ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی جاتی ہیں ۔ترجمان اٹک پولیس