یوم شہدائے پولیس پر پولیس لائنز اٹک میں یاد گار شہداء پر سلامی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود ،ڈپٹی کمشنر اٹک عمران حامد شیخ اور آرٹلری سینٹر کے سٹیشن سٹاف آفیسر میجر بلال جنجوعہ کی یاد گار شہداء پر سلامی اور پھول چڑھائے گئے۔
شہدائے پولیس ہمارا فخر ہیں ،انکی قربانی رائیگاں نہیں جانے دینگے ۔ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود
ترجمان اٹک پولیس

