ڈی پی او اٹک کا دمضان سستا بازار اٹک کا اچانک دورہ

آج ڈی پی او صاحب اٹک نے دمضان سستا بازاد کا اچانک دورہ کیا۔ تمام سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی صدر اٹک بھی موجود تھے جن کو ہدایت کی گئ کہ وہ سستا بازار کے سیکیورٹی امور کا دن میں تین دفعہ خود جائزہ لیں گے۔