ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی کھلی کچہری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی خصوصی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے   سائلین کو سنااور ان کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے ۔
انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی
تفصیلات کےمطابق ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود کی خصوصی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے سائلین کے مسائل کو سنا اور ان کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھاکہ انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
ترجمان اٹک پولیس