تھانہ نیو ائیر پورٹ لاپتہ لڑکے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا

اٹک پولیس کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔
تھانہ نیو ائیر پورٹ لاپتہ لڑکے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا

تفصیلات کے مطابق محمد صادق ولد فضل الہی ساکن منگیال نے تھانہ نیوائیرپورٹ میں تحریری درخواست دی کہ اسکا بیٹا اویس  بعمر 16 سال جمعہ پڑھنے کیلئے 20 اگست کو گھر سے گیا اور واپس نہ آیا ہے جس پر تھانہ نیوائیرپورٹ کی ٹیم نے تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ اویس کو تلاش کر کے  والدین کے حوالے کر دیا۔بچے کے ورثاء نے اٹک پولیس کی اس کاوش پر تھانہ نیوائیرپورٹ کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
ترجمان اٹک پولیس