آج ڈی پی او اٹک نے پولیس لائن میں تراویح کے وقت سپیشل پٹرولنگ کرنے والے پولیس اہلکاروں سے خطاب کیا۔ تمام شرکاکو ہدایت کی گئ کہ وہ اپنی ڈیوٹی انتہائی زمہ داری اور عبادت سمجھ کر کریں۔
اس موقع پر ڈی پی او اٹک نے کہا کہ تمام مذھبی عبادت گاھوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے۔
