پولیس موبائل خدمت مرکز عوامی خدمت کے لیے تحصیل فتح جنگ میں موجود ہے۔

پولیس موبائل خدمت مرکز عوامی خدمت کے لیے تحصیل فتح جنگ میں موجود ہے۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایت پر پولیس موبائل خدمت مرکز  آج تحصیل فتح جنگ میں موجود ہے ۔عوام الناس سے التماس ہے کہ پولیس موبائل خدمت مرکز کا وزٹ کرکے کریکٹر سرٹفیکیٹ اور ایف آئی آر کی کاپی سمیت فراہم  کی گئی 13سہولیات سے مستفید ہوں۔
پولیس موبائل خدمت مرکز کے وزٹ کا شیڈول درج ذیل ہے 

سموار     تحصیل حسن ابدال
منگل   تحصیل فتح جنگ
بدھ     تحصیل پنڈیگھیب 
جمعرات تحصیل جنڈ 
جمعہ       تحصیل حضرو 
 ترجمان  اٹک پولیس