ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی خصوصی ہدایت پر پولیس موبائل خدمت مرکز آج تحصیل جنڈ میں موجود ہے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی خصوصی ہدایت پر پولیس موبائل خدمت مرکز آج تحصیل جنڈ میں موجود ہے جہاں عوام کو عورتوں پر تشدد کے کیسز اور کرایہ داری کے اندراج سمیت 13 سہولیات دی جا رہی ہیں 
1۔ پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ2۔ ایف آئی آر کی کاپی3۔ وہیکل ویری فکیشن4۔ کرایہ داری کا اندراج5۔ ایمپلائیز ویری فکیشن 6۔ کرائم رپورٹ7۔ گمشدگی رپورٹ8۔ عورتوں پر تشدد کے کیسسز9۔ایمپلائیز رجسٹریشن10۔لرننگ11۔لائسنس رینوول 12۔لرننگ رینوول اور 13۔ انٹرنیشنل لائسنس شامل ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس