ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے ماڈل پولیس اسٹیشن سٹی اٹک کا وزٹ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے ماڈل پولیس اسٹیشن سٹی اٹک کا وزٹ کیا۔ تھانہ کے فرنٹ ڈیسک ,محرر آفس ,حوالات اور رہاٸشی کمروں کو چیک کیا۔ایس ایچ او رانا کاشف کو زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایات دیں اور 15 کالز پر فوری رسپانس دینے اور ساٸلین کی دادرسی کرنے کے احکامات دٸیے۔
ترجمان اٹک پولیس