ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایات پر ضلع بھر کی تمام دریائی پوسٹوں کے عملہ کو متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کر دیا گیا ہے۔جرائم پیشہ افراد کی آمدورفت کو روکنے کے لیے کشتیوں پر مؤثر پیٹرولنگ کا عمل بھی جاری ہے۔
ترجمان اٹک پولیس


