تھانہ رنگو پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،ملزم کےقبضہ سے 1280گرام چرس برآمد

تھانہ رنگو پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،ملزم کےقبضہ سے 1280گرام چرس برآمد
تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو پولیس ٹیم نے ملزم محمد وسیم ولد محمد سلیم سکنہ خیبر ایجنسی حال فورملی تحصیل حضرو سے1280گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس