آج ڈی پی او آفس اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

جناب ڈی پی او زاہد نواز مروت نے لوگوں سے خطاب کیا کی اور اُن کی شکایات سنی اور موقع پر ہی موجود ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پیز صاحبان کو شکایات مارک کیں اور انھیں فوری انصاف فراہم کرنے کی ہدایت کی.