تھانہ اٹک خورد پولیس نے منشیات فروش دھر لیا ،ملزم کے قبضہ سے 2کلو سے زائد ہیروئن برآمد
تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد بدر منیر کی زیر نگرانی انچارج سرچ پارک اٹک خوردایس آئی ولد محمد اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ سرچ پارک اٹک خورد سے منشیات فروش طاہر گل ولد عارف گل سکنہ محلہ ممتاز کالونی تھانہ سبزی منڈی گوجرانوالہ کے قبضہ سے 2800گرام ہیروئن برآمد کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
ترجمان اٹک پولیس
