سرکل فتح جنگ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں ،مجرم اشتہاری سمیت 3ملزمان گرفتار

سرکل فتح جنگ پولیس  کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں  ،مجرم اشتہاری سمیت 3ملزمان گرفتار
تفصیلا ت کے مطابق تھانہ فتح جنگ پولیس نے مقدمہ نمبر 489/20مورخۃ 19.11.20بجرم 188 ت پ میں مطلوب مجرم اشتہاری ندیم اختر کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیاجبکہ تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس نے ملزم اشفاق حسین سے 01عدد پسٹل 30بور معہ 10 عدد رونداور  ملزم منیر احمد سے پسٹل 9mmمعہ 5عدد روند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا
ترجمان اٹک پولیس