اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ،03ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے 1100گرام چرس ،600گرام ہیروئن ،01عدد12بور رائفل برآمد
تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراء پولیس ٹیم نے ملزم صابر محمود ولد طارق محمود ساکن نکہ افغان تحصیل جنڈ سے 1100گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ اٹک خورد پولیس ٹیم نے مسماۃب،م کے قبضہ سے 600گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ باہتر پولیس ٹیم نے ملزم مہران خان ولد محمد عارف ساکن بھلوٹ تحصیل فتح جنگ کے قبضہ سے 01عدد 12بور رائفل معہ روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لی۔
ترجمان اٹک پولیس

