فل پروف سیکورٹی میں سکھ یاتریوں کی حسن ابدال پنجہ میں آمد

جناب ڈی پی او اٹک نےریلوے اسٹیشن حسن ابدال کا دورہ کیا اور ریلوے سٹیشن کے ارد گرد سیکورٹی کی صورتحال کی جانچ پڑتال کی اور خود حفاظتی اقدامات کی نگرانی کی ۔گوردوارہ پنجہ میں داخل ہونے سے پہلے ہرایک سکھ یاتری کی سکینرز کے ذریعے جانچ کی گئی۔