ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنیں 
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے ڈی پی او آفس میں  کھلی کچہری کا انعقاد کیا انہوں نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے احکامات جاری کیے انہوں نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کے مسائل حل کر کے بروقت رپورٹ پیش کریں  ۔اس موقع پرانہوں  نے شہریوں سے کہا کہ آپ کے تمام مسائل میرٹ پر حل کیے جائیں گے۔
ترجمان اٹک پولیس