ڈی پی او آفس اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔
ڈی پی او آفس اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔
جناب ڈی پی او اٹک نے مختلف درخواست دہندگان کی شکایات سنیں ۔
انہوں نے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوزکو کہا کہ جلد از جلد شکایت کنندگان کے مسائل حل کیے جائیں ۔