پنجاب پولیس کا عوام الناس کے مسائل کو حل کرنے کے لیے احسن اقدام

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب سردار علی خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کے ہدایات کے مطابق پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لیے اٹک پولیس کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز روزانہ 3بجے سے 6 بجے شام تک اپنے دفاتر میں موجود ہیں اور شہریوں کی شکایات سن کر انکے مسائل کے حل کے لیے مصروف عمل ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس