ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے تھانہ جنڈ کے محرر ہیڈ کانسٹیبل نوید احمد کو بزرگ سائلین کے ساتھ اچھا برتاؤ کر نے پر تعریفی سرتفیکیٹ اور نقد انعام سے نواز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے تھانہ جنڈ کے محرر ہیڈ کانسٹیبل نوید احمد کو بزرگ سائلین کے ساتھ اچھا برتاؤ کر نے پر تعریفی سرتفیکیٹ اور نقد انعام سے نواز ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس کے تمام جوانان اور افسران کو تمام سائلین کے ساتھ شفقت بھر ا رویہ اپناناہو گا۔عوامی خدمت ہی اٹک پولیس کا نصب العین ہے ۔
ترجمان اٹک پولیس