ڈی پی او اٹک نے فتح جنگ کا دورہ کیا

ڈی پی او اٹک نے فتح جنگ کا دورہ کیااور رمضان بازار کے حفاظتی اقدامات کی جانچ پڑتال کی۔
انہوں نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او فتح جنگ کو ہدایت کی کہ ایس او پی کے مطابق سلامتی کو یقینی بنایا جائے۔