تھانہ پنڈیگھیب پولیس کی کاروائی ،منشیات فروش گرفتار 1300گرام چرس برآمد ،مقدمہ درج

تھانہ پنڈیگھیب پولیس کی کاروائی ،منشیات فروش گرفتار
1300گرام چرس برآمد ،مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے ایس ایچ او تھانہ پنڈیگھیب کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے  ملزم محمد انور سکنہ محلہ گلاب خان پنڈیگھیب کے قبضہ سے 1300گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس