تھانہ صدر اٹک پولیس کی کاروائی،1ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اٹک پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کے دوران ملزم بنارس خان ولد فضل رحمن ساکن گھوڑا مار تحصیل وضلع اٹک کے قبضہ سےپسٹل 30بور معہ روندبرآمد کر کے ملزم کے خلاف اسلحہ ناجائز رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا
ترجمان اٹک پولیس
